پالیسی
پاکستان پٹرولئیم لمیٹڈ نےعملے، ٹھیکیداروں اور دیگرشراکت داروں ،جو کمپنی کے کام (آپریشنز)میں براہِء راست شامل ہیں ، کے لئے معیار ،صحت،تحفظ اورماحول کے متعلقہ قوائد و ضوابط پر عمل درآمد کے لئے پالیسی بنائی ہے۔ یہ پالیسی کمپنی کے تمام مقامات بشمول صدر و ریجنل دفاتر اور فیلڈز پر نمایاں طور پر آویزاں کی گئ ہے۔