خورشید بھائی میاں

خورشید بھائی میاں

ڈائریکٹر

خورشید بھائی میاں 23 دسمبر2020کو بطورممبر بورڈ آف ڈائریکٹرز منتخب ہوئیں۔

خورشید بھائی میاں تقریباً37 برسوں سے خاص طور پربینکنگ کے شعبے میں وسیع کارپوریٹ تجربہ رکھنے والی، ایک تجربے کار وکیل ہیں۔

انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 1983 سرِیج اینڈ بیچینو کے ساتھ کیا تھا اور بعد میں اورڈگنم اینڈکومیں سینئر ایسوسی ایٹ کی حیثت سے کام کیا۔
بھائی میاں، سٹی بینک(این اے)پاکستان کے ساتھ بطور  نان -ایکسکلوسیو ریٹینر کام کرتی ہیں۔  بطور کارپوریٹ بینکنگ کونسل انہوں نے 1999 میں نے سٹی بینک(این اے)پاکستان جوائن کیا تھا۔گزشتہ 30 برسوں میں، انہوں نے اہم عہدوں پر خدمات انجام دی ہیں، جن میں ایکٹنگ کنٹری کونسل اور مصر اور متحدہ عرب امارات کے لیے نان -ایکسکلوسیو ریٹینرکا عہدہ شامل ہے اور انہوں نے حکومتِ پاکستان اورواٹر اینڈ پاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے صکوک بونڈز سمیت اہم ذمہ داریوں پرکام کیا ہے۔

حالیہ طور پر، وہ1990 سے پاک گریس مینوفیکچرنگ کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں خدمات انجام دے رہی ہیں۔ اس سے قبل وہ-2004 1992کے دوران شیل گیس(ایل پی جی)پاکستان لمیٹڈ جو اب برشین ایل پی جی (پاکستان) لمیٹڈہے، کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ممبر تھیں۔

بھائی میاں،کارپوریٹ گورننس کے لیے ICAP کی مصدقہ ڈائریکٹر ہیں اور انہوں نے بیچلر آف لاء (ایل ایل بی)کی ڈگری جامعہ کراچی سے حاصل کی ہے۔ 

دفتر کا پتہ