پی پی ابل کا آواران کے500 گھروں کو شمسی توانائی سے چلنے والے موڈبول کا عطبہ

پی پی ابل کا آواران کے500 گھروں کو شمسی توانائی سے چلنے والے موڈبول کا عطبہ

کراچی ،23 جنوری2019 : پاکستان پبٹرولئبم لمبٹڈ(پی پی ابل ) نے ضلع آواران،بلوچستان میں بجلی کی فراہمی کی شدید
ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے 500 گھروں کو شمسی توانائی سے چلنے والے آلات پر مبنی ماڈبولز(ابس پی ایم) فراہم
کرنے کے لئے 15.5 ملین روپے کا عطبہ دبا۔ اس ضمن میں ضلع آواران کے متعلقہ دیہاتوں سے تعلق رکھنے والے نامزد
افراد کوابس پی ایم چلانے ، اس کی کارکردگی کو برقرار رکھنے اور مرمت کرنے سے متعلق انکی استعداد میں اضافے کے
لئے 22 تا23 جنوری کے دوران کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہونے والے دو روزہ تربتی پروگرام میں تربیت فراہم کی
گئی۔

پی پی ابل کے جنرل مینبجر کارپوریٹ سروسز فرقان الدین شیخ نے منصوبے پر عمل درآمد کرانے والی شراکت دار سندھ
ربڈئبنٹ آرگنائزبشن (ابس آر او) کے چیف ابگزیکٹو آفبسر غلام حسین خواجہ اور دونوں اداروں کے عہدیداران کی
موجودگی میں شرکاءمیں اسناد تقسیم کیں۔

پی پی ابل کے دبئے گئے عطبات کے تحت ضلع آواران کی تحصبلوں آواران اور مشکائی کے 24 دبہاتوں کے لئے
500 ایس پی ایم کی خریداری و تقسیم جن میں سے ہر ابک ماڈبول میں 3 ایل ای ڈی لیمپس اور ایک سی ڈی فین شامل ہیں،
کے ساتھ ساتھ گاﺅں کے نمائندہ افراد کی تربیت بھی کی گئی۔

دو روزہ تربیت میں شرکاءکو مطلوبہ مہارت دبنے کے لئے کلاس روم میں نشستیں اور سامان کی تیاری کی جگہ کا دورہ بھی
شامل تھا۔

منصوبے کا باقائدہ افتتاح جلد کبا جائے گا۔

پی پی ابل نے گذشتہ چھ دہائبوں سے زائد عرصے سے اپنے سماجی بھلائی پروگرام کے تحت دور دراز کی پسماندہ
آبادبوں تک رسائی حاصل کی ہے۔ آواران، جوپی پی ابل کی دربافتی سرگرمیوں کے لائبسبنس کے حامل علاقے کے
قریب واقع ہے ، کے مقامی لوگوں کے لئے شمسی توانائی کے آلات کی فراہمی سے لو گوں کا معیار ِ زندگی بہتر ہوگا۔