میاں امتیاز الدین

میاں امتیاز الدین

ڈائریکٹر

میاں امتیاز الدین 23 دسمبر2020کو بطورممبر بورڈ آف ڈائریکٹرز منتخب ہوئے ۔ وہ پی پی ایل یورپ ای اینڈپی لمیٹڈ اور پی پی ایل ایشیا ای اینڈ پی بی;46; وی کے بورڈز میں بھی ڈائریکٹر ہیں ۔

وہ بورڈ اسٹراٹیجی اینڈ فنانس کمیٹی کے چیئرمین اور بورڈ آڈٹ ، نامزدگی اور خریداری کمیٹیوں کے ممبر بھی ہیں۔

امتیاز الدین صاحب تیل اور گیس کی صنعت میں 46 سال سے زیادہ کثیر جہتی تجربہ رکھنے والے ایک تجربہ کار پیشہ ور ہیں ۔ انہوں نے پاکستان اور پاکستان سے باہرخدمات فراہم کرنے والی معروف مشاورتی فرمز کے ساتھ کام کیا ہے ۔

آج کل وہ ریڈہِل ایسوسی ایٹس، پاکستان میں منیجنگ ڈائریکٹر کنسلٹنگ اینڈ ایڈوائزری ہیں ۔ اس سے قبل، وہ گلف ڈرلنگ انٹرنیشنل لمیٹڈ،قطر، ڈیلٹا آئل کمپنی،برطانیہ،ٹیسکو ٹیکنالوجی کارپوریشن،کینیڈا، نیشنل ڈرلنگ کمپنی، ابو ظہبی،متحدہ عرب امارات اور اٹک آئل کمپنی(اب پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ)کے لیے کام کر چکے ہیں ۔

انہوں نے1972 میں پشاور یونیورسٹی سے ایکٹریکل انجینئر نگ میں بیچلر کیا تھا ۔

امتیاز الدین کے پاس ڈرلنگ اور اس سے متعلق سرگرمیوں کاوسیع تجربہ ہے اس کے علاوہ انہوں نے سرحد پار پاءپ لان منصوبوں ، آف شور وَرک بارجز ، اَپ اسٹریم اثاثوں کی نشان دہی اور تجزیہ، کاروبار کی ترقی اور مارکیٹنگ کے ساتھ ساتھ آن شور اور آف شور آپریشنزاور سپلائی چین مینجمنٹ پر بھی کام کیا ہے ۔

وہ خلیج عرب کے خطے میں دو بڑی کمپنیوں کے ٹیکنیکل ایڈوائزر تھے ۔

دفتر کا پتہ