بنیادی اقدار
پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کی بنیادی قدریں قدر تخلیق ، احترام ، سالمیت ، قوم کی خدمت اور بااختیارگی ہیں۔

بنیادی اقدار
- قیادت، اختیار اور احتساب کو فروغ دینا
- دیانت داری کے اعلیٰ ترین معیار کو اپنانا
- عملے کی ،بحیثیت اہم ترین سرمائیے کے ، قدر کرنا
- جدت اور قدر بڑھانے کو فروغ دینا
- کارکردگی کے تمام شعبوں میں امتیازی حیثیت حاصل کرنے کو یقینی بنانا
- کاروباری مقاصد سے ہم آہنگ ٹیم ورک کو فروغ دینا
- کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کو کم سے کم کرکے ماحولیاتی بقا کو یقینی بنانا