وژن اور مشن

وژن اور مشن

پی پی ایل کا قیام جون 1950میں ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی کے طور پر عمل میں آیاجس کے زیادہ تر حصص برطانیہ کی برما آئل کمپنی (بی او سی) کے پاس تھے۔

Image
 وژن اور مشن

وژن

تیل وگیس کے روا ئیتی و غیر روا ئیتی ذخائر کی تلاش و دریافت کے ذریعے ملک میں ہائیڈروکاربنز کی پیداوارکرنے والے اہم ترین ادارے کی حیثیت سے پاکستان پٹرولئیم لمیٹڈ کے مقام کو برقرار رکھنا تاکہ شیئر ہولڈرز کی سرمایہ کاری کی قدر میں اضافہ اور بحیثیتِ مجموعی ملک کی بہتری ہو.

مشن

اپنی ترقی کو طویل عرصے تک جاری رکھنے کے لئےہائیڈرو کاربنز کی دریافت اور پیداوار کےسرگرم پروگرام کو بہترین خطوط پر اسطوار کرنے کی خاطر پیشہ وارانہ عملے کی مدد سے جدید ترین ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے کام کے دوران معیار، صحت ،تحفظ اور ماحولیاتی بقاکے اعلیٰ ترین اصولوں پر کاربند رہنا ، ساتھ ہی مقامی آبادیوں کے معیارِ زندگی کو بہتربنانےکی ضروریات کوبھی پورا کرنا.