COVID-19 الرٹ

COVID-19 الرٹ

کے کیسز دےکھے گئے ہےہیں           ا ور بہت سے لوگ  COVID-19   دنیا بھر کے بیشتر ممالک میں                                                                                                            
اس وباءکاشکار ہو رہے ہیں۔                                                                        
 فی الحال،400,000 سے زائد اموات کے ساتھ ساتھ مریضوںکی تصدیق شدہ تعداد7 ملین سے تجاوز کر چکی ہے۔تاہم ، چین اور کچھ دوسرے ممالک میں حکام نے ان کی وبا کو کم کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔پاکستان میں، 3000 اموات کے ساتھ مثبت واقعات کی تعداد ڈیڑھ لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔
 
اپنی اور دوسرو ںکی حفاظت کرنا
آپ کچھ آسان احتیاطی تدابیرختیار کرکے COVID-19 میں انفیکشن ہونے یاپھیلنے کے امکانات کوکم کرسکتے ہیں۔
۔    اپنے ہاتھوں کو بار بار اچھی طرح دھوئیں
۔    ایک دوسرے کے درمیان1-2 میٹر(3-6 فیٹ ) کا فاصلہ رکھیں
۔    پُر ہجوم مقامات سے گریز کریں
۔    آنکھ، ناک اور منہ کو بار بار چھونے سے پرہیز کریں
۔    کھانسے اور چھینکنے کے دوران کہنیوں کا استعمال کریں
۔    گھر پر رہیں اور معمولی علامات مثلاًکھانسی، سردرد، ہلکا بخار کی صورت میں خود کو علیحدہ کرلیں تاوقتیکہ علامات ختم ہو جائےں
۔    اگر آپ کو بخار، کھانسی یا سانس لینے میں دشواری ہو تو طبّی مدد حاصل کریں
۔    اس وباءکے حوالے سے مستند معلومات سے باخبر رہیں 

الکحل سے بنے سےنیٹائزرز کے محفوظ استعمال کے لئے ہدایات
۔    اگر آپ الکحل سے بنے سینیٹائزر استعمال کرتے ہیںتو اس بات کو ےقینی بنائےں کہ اسے احتیاط کے ساتھ رکھیں۔
۔    بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں
۔    ہاتھوں پرایک سکے کی مقدار سے زائد استعمال نہ کریں
۔    استعمال کے فوراً بعد ناک، کان اور منہ کو چھونے سے پرہیز کریں
۔     الکحل سے بنے سینیٹائزر استعمال کرنے کے فوراً بعد چولہے ، آگ یا تپش والی چیزوںکے قریب نہ جائےں
۔    کسی بھی صورت میں سےنیٹائےزر کو نہ پیا جائے نہ ہی سونگھا جائے۔ 
۔    یاد رہے، COVID-19 میں ہاتھوں کو صابن اور پانی سے دھونا سب سے زیادہ مفید ہے

گھر پر محفوظ مہم
﴿    گھر پرخود کو اعتدال کے ساتھ مصر وف اورچاق و چوبند رکھیں 
﴿    صحت مند خوراک استعمال کریں

صحت مند خوراک کے لئے ہدایات
٭    پھل اور سبزیوں سمیت متعدد قسم کا کھانا کھائیں
 ٭    نمک کے استعمال میں کمی کریں
٭     چکنائی اورتیل اعتدال پسند مقدار میں کھائےں
٭    چینی کی مقدار کو محدود کریں
٭    تروتازہ رہیں: پانی زیادہ پےئےں
٭    الکحل کے مضر استعمال سے پرہیز کریں
٭    شیر خوار بچے کے لئے ابتدائی 6 ماہ ماں کا دودھ اہم ہے
COVID-19 کے دوران کھانے کو محفوظ بنانے کے لئے WHO کے پانچ نکات پر عمل کریں:
 1 ۔    صفائی رکھیں
2 ۔    خام اور پکا ہوا الگ کریں
3 ۔    اچھی طرح سے پکائےں
4 ۔    کھانا محفوظ درجہءحرارت پر رکھیں
5 ۔    محفوظ پانی اور خام اشیاءکا استعمال کریں

بہترین والدین ہونے کا ثبوت دیںاور ذہنی تناﺅ کے وقت بچو ں پر معمول سے زیادہ توجہ دیں 
تمباکو نوشی سے پرہیزکریں
ذہنی صحت کا خیال رکھیں

کچھ مفید مشورے آپ کے کام آئیں گے:
٭    ریڈیو ، ٹی وی اور دیگر ذرائع سے معلومات حاصل کرتے رہیں
٭    معمولات کو بہتر بنائےں
٭    ذہنی تنا ﺅ سے بچنے کے لئے خبروں کی بہتات سے پرہیز کریں
٭    گھروں تک محدود رہنے کی وجہ سے سماجی رابطہ ضروری ہے
٭    الکحل او ر منشیا ت کے استعمال سے گریز کریں
٭    اسکرین کا وقت کم سے کم رکھیں
٭    ویڈیو گیمز میں اعتدال کا خیال رکھیں
٭    مثبت اور امید افزا خیالات کے پرچار کے لئے سوشل میڈیا کا استعمال کریں
٭    دوسروں کی مدد کو اپنا شعار بنائےں
٭    ہیلتھ ورکرز کی مددکریں

COVID-19 سے متاثرہ شخص سے امتیازی سلو ک نہ کریں
خوف غیر ےقینی صورتحال کے حالات میں اےک عام ردّ عمل ہے۔ لیکن بعض اوقات خوف کا ان طریقوں سے اظہار کیا جاتا ہے جو دوسرے لوگوں کے لئے تکلیف دہ ہوتا ہے۔

دنیا بھر کے بیشتر ممالک میں COVID-19 کے کیسز دےکھے گئے ہےںاور بہت سے لوگ اس وباءکاشکار ہو رہے ہیں۔ فی الحال،400,000 سے زائد اموات کے ساتھ ساتھ مریضوںکی تصدیق شدہ تعداد7 ملین سے تجاوز کر چکی ہے۔تاہم ، چین اور کچھ دوسرے ممالک میں حکام نے ان کی وبا کو کم کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔پاکستان میں، 3000 اموات کے ساتھ مثبت واقعات کی تعداد ڈیڑھ لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔