پیداوار

پیداوار

پاکستان پٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل) سوئی، کندھ کوٹ، آدہی، مزرانی، چاچڑ، آدم، آدم ویسٹ اور شہداد پور ایسٹ، شہداد پور، شہداد پور ویسٹ  نامی 10پیداواری فیلڈز کو آپریٹ کرتی ہے – جن میں سے پہلی دو مکمل طور پر پی پی ایل کی   ساتھ ہی 18پیداواری فیلڈزمیں بھی شراکت رکھتی ہے
پی پی ایل کی آپریٹڈ اور پارٹنر آپریٹڈ فیلڈز سے گیس کی روزانہ    پیداوار تقر یباؑایک ملین مکعب فیٹ (بی سی ایف) ہے، جو ملک کی کل گیس کی پیداوار کا 20 فیصد سے زائد حصہ ہے۔کمپنی کے اہم صارفین سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ(ایس ایس جی سی ایل)، سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس ا ین جی پی ایل) اور پانی و بجلی کی پیداوار کا ادارہ (واپڈا) ہیں۔

جائزہ

پاکستان پٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل) سوئی، کندھ کوٹ، آدہی، مزرانی، چاچڑ، آدم، آدم ویسٹ اور شہداد پور ایسٹ، شہداد پور، شہداد پور ویسٹ  نامی 10پیداواری فیلڈز کو آپریٹ کرتی ہے – جن میں سے پہلی دو مکمل طور پر پی پی ایل کی ملکیت ہیں – ساتھ ہی 18پیداواری فیلڈزمیں بھی  شراکت رکھتی ہے۔

پی پی ایل کی آپریٹڈ اور پارٹنر آپریٹڈ فیلڈز سے گیس کی روزانہ پیداوار تقریباً ایک ملین مکعب فیٹ (بی سی ایف) ہے، جو ملک کی کل گیس کی پیداوار کا 20 فیصد سے زائد حصہ ہے۔کمپنی کے اہم صارفین سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ(ایس ایس جی سی ایل)، سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس ا ین جی پی ایل) اور پانی و بجلی کی پیداوار کا ادارہ (واپڈا) ہیں۔

دسمبر31 2017, کو پی پی ایل کےثابت شدہ اور قابل ِ حصول ذحائر 1986.8 بلین مکعب فیٹ (بی سی ایف) قدرتی گیس، 13.8 ملین بیرل(ایم ایم بی بی ایل) تیل/این جی ایل اور262500  ٹن ایل پی جی ہیں۔