پیداواری اثاثہ جات

پیداواری اثاثہ جات

پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ بلوچستان، سندھ اور پنجاب میں پیداواری فیلڈز میں کام جاری  رکھے ہوے ہیں

 

شمار فیلڈ آپریٹر پی پی ایل کی کاروباری شراکت(فیصد) دیگر شراکت دار

1

سوئی ایم ایل

پی پی ایل

100

-

2

کندھ کوٹ ایم ایل

پی پی ایل

100

-

3 آدہی ڈی وپی ایل     پی پی ایل 39

او جی ڈی سی ایل اینڈ پی او ایل

4 مزرانی ڈی وپی ایل پی پی ایل 87.5

جی ایچ پی ایل

5 چاچڑ ڈی و پی ایل     پی پی ایل 75

    جی ایچ پی ایل

6 آدم ڈی و پی ایل پی پی ایل 65

    ایم پی سی ایل

7 آدم ڈی و پی ایل پی پی ایل 65

    ایم پی سی ایل

8 شہداد پور ڈی و پی ایل     پی پی ایل 65

جی ایچ پی ایل و اے آر او ایل

9 شہداد پور ویسٹ ڈی و پی ایل پی پی ایل 65

جی ایچ پی ایل و اے آر او ایل

10 شہداد پور ایسٹ ڈی و پی ایل پی پی ایل 65

جی ایچ پی ایل و اے آر او ایل

11 کبیر  پی پی ایل 65

جی ایچ پی ایل و اے آر او ایل

12 فضل ڈی و پی ایل پی پی ایل 65

ایم پی سی ایل

13 ڈھوک سلطان پی پی ایل 75

جی ایچ پی ایل

14 منزلئی ڈی و پی ایل ایم او ایل     27.76

پی پی ایل، او جی ڈی سی ایل، پی او ایل اور جی ایچ پی ایل

15 ماکوڑی ڈی و پی ایل ایم او ایل     27.76

پی پی ایل، او جی ڈی سی ایل، پی او ایل اور جی ایچ پی ایل

16 مامی خیل ڈی و پی ایل ایم او ایل     27.76

پی پی ایل، او جی ڈی سی ایل، پی او ایل اور جی ایچ پی ایل

17 مارمزئی         ایم اوایل         27.76

پی پی ایل، او جی ڈی سی ایل، پی او ایل اور جی ایچ پی ایل

18 ماکوڑی ایسٹ ڈی و پی ایل ایل ایم اوایل         27.76

پی پی ایل، او جی ڈی سی ایل،، پی او ایل اور جی ایچ پی 

19 مردان خیل (ٹل بلاک) ایل ایم اوایل         27.76

    پی پی ایل، او جی ڈی سی ایل،، پی او ایل اور جی ایچ پی 

20 ماکوڑی ڈیپ ایم اوایل 27.76

پی پی ایل، او جی ڈی سی ایل،، پی او ایل اور جی ایچ پی ایل

21 تولنج گیس فیلڈ ایم اوایل 27.76

    پی پی ایل، او جی ڈی سی ایل،، پی او ایل اور جی ایچ پی ایل

22 تولنج ویسٹ گیس فیلڈ ایم اوایل 27.76

پی پی ایل، او جی ڈی سی ایل،، پی او ایل اور جی ایچ پی ایل

23 غوری (غوری بلاک)     ایم اوایل 35

پی پی ایل اور ایم او ایل

24 قادر پور ڈی و پی ایل او جی ڈی سی ایل 7

پی پی ایل، پی کے پی ای ایل اور کے یو ایف پی ای سی

25 میلہ ڈی و پی ایل      او جی ڈی سی ایل 28.55

پی پی ایل اور جی ایچ پی ایل

26 نشپا ڈی و پی ایل  او جی ڈی سی ایل 28.55

پی پی ایل اور جی ایچ پی ایل

27 ساون ڈی و پی ایل     یو ای پی ایل 26.18

پی پی ایل، ای این آئی، پی پی ایل۔ای اور جی ایچ پی ایل

28 میانو ڈی و پی ایل     یو ای پی ایل 15.16

پی پی ایل، ای این آئی اوراو جی ڈی سی ایل

29 تجل (گمبٹ بلاک) یو ای پی ایل 26.18

پی پی ایل، ای این آئی، جی ایچ پی ایل

30 لطیف ڈی و پی ایل یو ای پی ایل     33.3

پی پی ایل و ای این آئی

31 بلاک 22 (حسن، صادق اورخان پور ڈی و پی ایل) پی ای ایل 35.53

پی پی ایل، پیرامڈ اور جی ایچ پی ایل

32 رحمٰن ڈی و پی ایل     پی اوجی سی 30

پی پی ایل

33 رزق ڈی و پی ایل پی اوجی سی 30

پی پی ایل

*ان دریافتوں سے پیداوار شروع ہو چکی ہے۔ ڈی اینڈ پی ایلزمقررّہ مدت کے دوران حاصل کر لئے جائیں گے
**پی پی ایل-ای شراکت دار کی حیثیت سے ساون میں 7.9 فیصد کا حصہ رکھتی ہے

مخفف  

اے آر او ایل

ایشیا ریسورسز آئل لمیٹڈ

ڈی اینڈ پی ایل

ڈیولپمنٹ و پروڈکشن لیز

ایم ایل

مائیننگ لیز

ای این آئی

ای این آئی پاکستان لمیٹڈ

جی ایچ پی ایل

گورنمنٹ ہولڈنگز (پرائیوٹ) لمیٹڈ

کے پی بی وی

کیرتھر پاکستان بی وی

کے یو ایف پی ای سی

کویت فارن پٹرولیئم ایکسپلوریشن کمپنی پاکستان

ایم پی سی ایل

ماری پٹرولیئم کمپنی لمیٹڈ

ایم او ایل

ایم او ایل پاکستان آئل اینڈ گیس کمپنی بی وی

او جی ڈی سی ایل

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ

او ایم وی

او ایم وی (پاکستان) ایکسپلوریشن جی ایم بی ایچ

پی ای ایل

پاکستان ایکسپلوریشن (پرائیوٹ) لمیٹڈ

پی کے پی ای ایل

پریمیئر کے یو ایف پی ای سی پاکستان ایکسپلوریشن لمیٹڈ

پی او ایل

پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ

پی او جی سی

پولش آئل اینڈ گیس کمپنی

پی پی ایل

پاکستان پٹرولیئم لمیٹڈ

پی پی ایل-ای

پی پی ایل یورپ ای و پی لمیٹڈ

پیرامڈ

پیرامڈ انرجی انٹرنیشنل انکارپوریٹڈ

جنوری 1 ، 2016