سوالات

سوالات

براہِء مہربانی سوالات کے لئے ادارے کے حصص رجسٹرار سے مندرجہ ذیل پتے پر رجوع کیجیے:

فیمکو ایسوسی ایٹس (پرائیوٹ) لمیٹڈ
8-ایف، متصل ہوٹل فاران، نرسری
بلاک6، پی ای سی ایچ ایس، شارعِ فیصل
کراچی

ٹیلی فون نمبر:0092-21-34380101-5

فیکس نمبر:0092-21021-34380106

ترکِ دعوی
"اگر ہماری جانب سے آپ کی شکایت کا مناسب طریقے پر ازالہ نہیں کیا گیا ہے، تو آپ سیکورٹی اور ایکسچینج کمیشن برائےپاکستان ( دی" ایس ای سی پی ") کو اپنی شکایت درج کرا سکتے ہیں. تاہم، یاد رہے کہ ایس ای سی پی صرف ان شکایات پر غور کرے گا جو پہلی بار براہ راست کمپنی کی جانب رجوع کی گئی ہوں اور کمپنی اس کا ازالہ کرنے میں ناکام رہی ہو. اس کے علاوہ، ایسی شکایات جو ایس سی پی کے ضوابطی / کام کے دائرہ ء کار سے باہر ہوں، ایس ای سی پی ان پر غور نہیں کرے گا۔

Image removed.