جائزہ

جائزہ

پاکستان پٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل) سوئی، کندھ کوٹ، آدہی، مزرانی، چاچڑ، آدم، آدم ویسٹ اور شاھداد پور ایسٹ، شاھداد پور، شاھداد پور ویسٹ  نامی 10پیداواری فیلڈز کو آپریٹ کرتی ہے – جن میں سے پہلی دو مکمل طور پر پی پی ایل کی ملکیت ہیں – ساتھ ہی 18پیداواری فیلڈزمیں بھی شراکت رکھتی ہے۔

Image
پیداوار

پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ(پی پی ایل)، سوئی، آدہی، کندھ کوٹ، چاچڑ، مزرانی، آدم، آدم ویسٹ، شہداد پور، شہداد پور ویسٹ، ظافر، فضل، کبیر، حدف اور ڈھوک سلطان میں 15 پیداواری اثاثو ں     کو آپریٹ کرتی ہے اور 25 پارٹنرآپریٹڈ پیداواری اثاثوں میں کاروباری شراکت رکھتی ہے۔
پی پی ایل کی آپریٹڈ اور پارٹنر آپریٹڈ فیلڈز سے گیس کی روزآنہ پیداوار تقریباً1 ملین مکعب فٹ(بی سی ایف) ہے، جو ملک کی کل گیس کی پیداوار کا 22 فیصدہے۔کمپنی نے اہم صارفین سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ(ایس این جی پی ایل) اور پانی وبجلی کی پیداوار کا ادارہ(واپڈا) ہیں۔
30 جون 2020 کو پی پی ایل کے ثابت شدہ اور قابلِ حصول زخائر گیس 1,793.5 بلین کیوبک فیٹ(بی سی ایف)، تیل /این جی ایل/کنڈنسیٹ13.3 ملین بیرل(ایم ایم بی بی ایل) اور 541.3 ہزار ٹن (کے ٹن) ایل پی جی ہیں۔