عمران عباسی
عمران عباسی
ملک میں قدرتی گیس کی صنعت کے بانی کی حیثیت سے پاکستان پٹرولیئم لمیٹڈ (پی پی ایل) 1950کی دہائی کے وسط سے توانائی کے شعبے میں صفِ اول کا ادارہ رہاہے۔ قدرتی گیس فراہم کرنے والے ایک بڑے ادارے کے طورپرپی پی ایل ملک کی کل قدرتی گیس سپلائی میں 20 فیصد سے زائد حصہ ڈالنےکے ساتھ ساتھ...
پاکستان پٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل)تیل وگیس کی تلاش ودریافت کے ایک سرگرم پروگرام پر عمل پیرا ہے ہے جو پیداوار کو بڑھانے اورگھٹتے ∕تخفیف ہوتے ہوئے ذخائر کی نئے ذخائر سے تجدید کے لئے کوشاں ہے۔ کمپنی نے مطلوبہ نتائج حاصل کرنے اور خطرات کو کم سے کم کرنے کے لیے بہترین اجتماعی کوششوں...
پاکستان پٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل) سوئی، کندھ کوٹ، آدہی، مزرانی، چاچڑ، آدم، آدم ویسٹ اور شاھداد پور ایسٹ، شاھداد پور، شاھداد پور ویسٹ نامی 10پیداواری فیلڈز کو آپریٹ کرتی ہے – جن میں سے پہلی دو مکمل طور پر پی پی ایل کی ملکیت ہیں – ساتھ ہی 18پیداواری فیلڈزمیں بھی شراکت رکھتی ہے۔
پاکستان پٹرولیئم لمیٹڈ (پی پی ایل) کے سماجی ذمہ داری پروگرام (سی ایس آر) کی تاریخ 1950 کی دہائی میں سوئی میں پی پی ایل کے تجارتی بنیادوں پر کاروبار کے آغاز سے جا ملتی ہے جب کمپنی نے کارکنوں اور مقامی آبادی کے لیے بچوں کا ایک اسکول تعمیر کیا تھا۔ اس وقت سے سی ایس آر پروگرام پی پی ایل کی کاروباری اقدار کا مرکزی جز رہا ہے۔
پاکستان پٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل) مقامی وسائل سے توانائی کے مستقل اور محفوظ حصول کو یقینی بنانے کے لیے بین الاقوامی معیارات اور صنعت کے بہترین قواعد اپنانے کی کوشش کرتی ہے۔کمپنی اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ کام کے دوران تحفظ اور عملے کے تمام اراکین اور ٹھیکیداروں کی صحت، حاصل ہونے والے نتائج کے معیار...
انسانی وسائل(ایچ آر)شعبے کی بنیادی توجہ اہل اور موزوں عملے کی بھرتی، اُن کے پیشہ ورانہ اطمینان، کیریئر میں آگے بڑھنے کے مواقع اور انہیں ملازمت پر برقرار رکھنے کے لیے پالیسیاں اور اقدامات کرنے پرمرکوز ہے۔ اس حوالے سے ایچ آر میرٹ کی بنیاد پر بھرتی، مسابقتی تنخواہوں و مراعات کے لئے...